قومی تحویل
معنی
١ - حکومت کے حوالے ہونا، حکومت کی سپردگی میں ہونا، سرکاری انتظام، قبضہ یا تسلط (نجی انتظام کے برخلاف) "تھوڑی فیس کی وجہ سے یہ اسکول قومی تحویل میں چلا گیا۔" ( ١٩٨٤ء، کیا قافلہ جاتا ہے، ١٢٧ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ صفت 'قومی' کے ساتھ عربی زبان سے ہی اسم 'تحویل' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٨٤ء میں "کیا قافلہ جاتا ہے" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں